غیب الغیب
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (تصوف) خداوند کریم کی ذات کا مرتبہ احدیت جو حواس ظاہری و باطنی سے ماورا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) خداوند کریم کی ذات کا مرتبہ احدیت جو حواس ظاہری و باطنی سے ماورا ہے۔